Skip to content

Federal housing law

0917 Publ 1 (UR) (PDF)

Federal housing law as enacted — verbatim and citable.

Edition
2026-10-03
Last updated
2026-10-04
Jurisdiction
United States

Official source: IRS Forms, Instructions & Publications (https://www.irs.gov/pub/irs-pdf/p1ur.pdf), retrieved 2026-10-03. U.S. Government work (17 U.S.C. § 105).


Publication 1 (UR) (Rev. 9-2017) Catalog Number 74795M Department of the Treasury Internal Revenue Service IRS.gov

معلومات کی رضورت ہو جو آپ فراہم کرنے کے قابل نہیں ہیں، یا ایسی معلومات کی تصدیق کرنا جو ہمیں موصول ہوئی ہیں۔ اگر ہم دیگر لوگوں

معائنے، اپیلیں، وصولیاں، اور ریفنڈز

Publication 5, Your Appeal Rights ،تفصیل سے وضاحت کی گئی ہے

، آپ5 (اشاعتand How To Prepare a Protest If You Don’t Agree ،)کے اپیلی حقوق اور احتجاج کیسے تیار کیا جائے اگر آپ متفق نہیں ہیں Publication 556, Examination of Returns, Appeal Rights, and اور ،، ریٹرنز سے متعلق معائنہ، اپیلی حقوق556 (اشاعتClaims for Refund

Publication 5, Your Appeal Rights ،تفصیل سے وضاحت کی گئی ہے

)معائنے (آڈٹس

سے رابطہ کریں، جیسے پڑوسی، بینک، آجر، یا مالزمین، تو عام طور پر ہمیں ان کو محدود معلومات بتانے کی رضورت ہوتی ہے، جیسے آپ کا نام۔

قانون ہمیں مطلوبہ معلومات کے حصول یا تصدیق کے لیے رضورت سے زیادہ معلومات افشاء کرنے سے روکتا ہے۔ دیگر لوگوں سے ہامرے رابطے کی رضورت اس وقت تک جاری رہ سکتی ہے، جب تک آپ کا مقدمہ فعال

ہے۔ اگر ہم دیگر لوگوں سے رابطہ کرتے ہیں، تو آپ کو رابطہ کئے جانے والے افراد کی فہرست جاننے کی درخواست کرنے کا حق حاصل ہے۔ آپ کی درخواست بذریعہ ٹیلی فون، بذریعہ تحریر، یا ذاتی انٹرویو کے ذریعے

اور ریفنڈ کے دعوے)۔

ہم زیادہ تر محصول دہندگان کے ریٹرنز فائل شدہ کے طور پر قبول کرتے ہیں۔ اگر ہم آپ کے ریٹرن کے بارے میں پوچھ گچھ کرتے ہیں یا معائنے کے لیے اس کو منتخب کرتے ہیں، تو یہ مطلب نہیں کہ آپ بے ایامن ہیں۔ پوچھ گچھ یا معائنے کا نتیجہ زیادہ محصول کی صورت میں بھی نکل سکتا

ہے اور نہیں بھی نکل سکتا۔ ہم آپ کے کیس کو بغیر کسی تبدیلی کے بند

(اپیلوں کا دفرت) استعامل کرنا نہیں چاہتے یا اسAppeals Office اگر آپ U.S. Tax Court کی دریافتوں سے اتّفاق نہیں کرتے ہیں، تو آپ اپنا مقدمہ

کر سکتے ہیں؛ یا آپ ریفنڈ وصول کر سکتے ہیں۔

انجام دی جا سکتی ہے۔

U.S. Court of Federal Claims ،)(ریاست ہائے متّحدہ محصولی عدالت U.S. District (وفاقی دعوؤں کے لیے ریاست ہائے متّحدہ کی عدالت)، یا

اور1099 پروگرامز معلوماتی ریٹرنز پر مبنی ہو سکتے ہیں، جیسے فارمز ، ماضی کے معائنے کے مطالعے پر مبنی، یا تعمیلی پروجیکٹس کیW-2 جانب سے شناخت کردہ مخصوص امور پر۔ دورسے، ہم بیرونی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات استعامل کرتے ہیں جو نشان دہی کرتی ہیں کہ ریٹرن

معائنے کے لیے ریٹرن کے انتخاب کا عمل عام طور پر دو میں سے ایک طریقے سے رشوع ہوتا ہے۔ پہلے، ہم ریٹرنز کی شناخت کے لیے کمپیوٹر پروگرامز استعامل کرتے ہیں جو کہ غلط رقوم پر مشتمل ہو سکتے ہیں۔ یہ

ریفنڈز

(ریاست ہائے متّحدہ ضلعی عدالت) جہاں آپ رہتے ہیں، میںCourt IRS لے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنا مقدمہ عدالت میں لے جاتے ہیں، تو پر مخصوص حقائق ثابت کرنے کا بوجھ ہو گا اگر آپ نے اپنے واجب لدا

کے ساتھ تعاونIRS ،محصول دکھانے کے لیے مناسب ریکارڈز رکھے ہیں

آپ ریفنڈ کے لیے دعویٰ دائر کر سکتے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ نے

بہت زیادہ محصول ادا کیا۔ عام طور پر آپ کو الزمی طور پر اس تاریخ سے سال کے اندر دعویٰ دائر کرنا چاہیئے جب آپ نے اپنا اصلی ریٹرن فائل کیا3 سال کے اندر جب آپ نے محصول ادا کیا، ان میں سے جو2 یا اس تاریخ سے

بھی بعد میں ہو۔ عام طور پر قانون آپ کے ریفنڈ پر سود فراہم کرتا ہے اگر

وہ آپ کی جانب سے فائل کردہ ریٹرن یا ریفنڈ کے دعوے کی تاریخ کے Publication 556, Examination of دنوں کے اندر ادا نہ کیا جائے۔45 ، ریٹرنز556 (اشاعتReturns, Appeal Rights, and Claims for Refund

کیا تھا، اور دیگر مخصوص رشائط پر پورا اترتے ہیں۔ اگر عدالت آپ کے مقدمے میں زیادہ تر معامالت پر آپ سے متّفق ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ

پر مشتمل ہو سکتے ہیں۔ اگر ہم یہ تعیّن کریں کہ معلومات درست اور قابل بھروسہ ہیں، تو ہم ان کو معائنے کے لیے ریٹرن منتخب کرنے کی خاطر

غلط رقوم پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ یہ ذرائع اخبارات، عوامی ریکارڈز، افراد

ہامرا مؤقف زیادہ تر ناانصافی پر مبنی تھا، تو آپ اپنے بعض انتظامی اور قانونی چارہ جوئی کے اخراجات وصول کر سکتے ہیں۔ آپ ان اخراجات کو اس وقت تک وصول کرنے کے قابل نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ نے اپنے

استعامل کر سکتے ہیں۔

مقدمے کو انتظامی طور پر حل کرنے کی کوشش نہ کی ہو، بشمول اپیلوں

کا معائنہ، اپیل کے حقوق، اور ریفنڈ کے لئے دعوے) کے پاس ریفنڈز پر

کے نظام سے گزرنا، اور آپ نے مقدمہ حل کرنے کے لیے ہمیں رضوری

مزید معلومات ہیں۔

معلومات فراہم کی ہوں۔

وصولیاں

Publication 556, Examination of Returns, Appeal Rights, and ، ریٹرنز کا معائنہ، اپیل کے حقوق، اور556 (اشاعتClaims for Refund ریفنڈز کے لیے دعوے)، ان اصولوں اور طریقہ کار کی وضاحت کرتے ہیں جن پر ہم معائنے میں عمل کرتے ہیں۔ مندرجہ ذیل زمرے ایک جائزہ فراہم

کرتے ہیں کہ ہم کیسے معائنے کو انجام دیتے ہیں۔

اگر آپ کا ریفنڈ واجب لدا ہو لیکن آپ نے ریٹرن فائل نہیں کیا تھا، تو اس

سال3 ریفنڈ کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو الزمی طور پر اس تاریخ سے

کے اندر اپنا ریٹرن فائل کرنا چاہیئے جب ریٹرن واجب لدا تھا (بشمول

توسیعات)۔ وکالت کی خدمت برائے محصول دہندہ

  • جب آپ پر محصوالت واجب لدا ہوں تو کیا کیا جائے۔ یہ بیان کرتی ہے کہ اگر آپ کو محصولی بل موصول ہو اور آپ کے خیال میں آپ کا بل غلط ہو تو کیا کیا جائے۔ یہ قسط میں ادائیگیاں کرنے، وصولی کی کاروائی میں تاخیر کرنے، اور سمجھوتے کی صورت میں پیش کش دائر کرنے کا بھی

احاطہ کرتی ہے۔

IRS ،594 (اشاعتPublication 594, The IRS Collection Process وصولی کی کاروائی)، وفاقی محصوالت کی ادائیگی کے حوالے سے آپ کے

:حقوق اور ذمّہ داریوں کی وضاحت کرتی ہے۔ یہ بیان کرتی ہے

جائے گی یا یہ وجہ ہو گی کہ ہم کیوں سمجھتے ہیں کہ آپ کے ریٹرن میں تبدیلی کی رضورت ہے۔ آپ بذریعہ ڈاک جواب دے سکتے ہیں یا آپ معائنہ کار کے ساتھ ذاتی انٹرویو کی درخواست کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نے

ہم بہت سارے معائنے اور پوچھ گچھ ڈاک کے ذریعے منٹاتے ہیں۔ ہم آپ کو ایک خط بھیجیں گے جس میں مزید معلومات کی درخواست کی

بذریعہ ڈاک

کے اندر جو کہ آپ کے محصول دہندہIRS ادارہ ہے ایکTAS خود مختار حقوق کے تحفّظ میں مدد کر سکتا ہے۔ اگر آپ کا محصولی مسئلہ مشکل کے ساتھ اپنا مسئلہIRS کا باعث بن رہا ہے، یا آپ نے کوشش کی ہے لیکن

حل کرنے کے قابل نہیں ہوئے ہیں تو ہم آپ کو مدد کی پیشکش کر سکتے ،ہیں۔ اگر آپ ہامری معاونت کے اہل قرار پاتے ہیں، جو کہ ہمیشہ مفت ہے

ہمیں درخواست کردہ معلومات بذریعہ ڈاک بھیجی ہیں یا کوئی وضاحت ،فراہم کی ہے، تو ہم آپ سے متفق ہو بھی سکتے ہیں یا نہیں بھی ہو سکتے

کوئی بھی چیز جو آپ نہیں سمجھ سکے ہیں، اس کے بارے میں ہمیں بال

جھجک لکھیں۔ بذریعہ انٹرویو

اور ہم کسی بھی قسم کی تبدیلیوں کی وضاحت کریں گے۔ برائے مہربانی

www.taxpayeradvocate.irs.gov تو ہم آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

، وصولی کارروائیاں۔ یہ لیئنز، لینئ کے اجراء، لیویز، لیوی کے اجراءIRS •

ضابطگیوں اور جائیداد کی فروخت، اور اجراء کا احاطہ کرتی ہے۔

اگر ہم آپ کو مطلع کرتے ہیں کہ ہم آپ کا معائنہ ذاتی انٹرویو کے ذریعے منعقد کریں گے، یا آپ ایسے انٹرویو کی درخواست کرتے ہیں، تو آپ کو یہ

پر کال کریں۔1-877-777-4778 مالحظہ کریں یا

محصول کی معلومات

Publication 1660, Collection آپ کے وصولی حقوق کی تفصیل سے ، وصولی اپیل کے حقوق) میں وضاحت کی1660 (اشاعتAppeal Rights

(محکمہ خارجہ) کو سنگین واجب لدا محصولیState Department • قرضے کی سند، جو کہ عام طور پر پاسپورٹ کی درخواست مسرتد ہونے کا

سبب بنتی ہے اور پاسپورٹ منسوخ ہونے کا باعث بن سکتی ہے۔

فارمز، اشاعتوں، اور اضافی معلومات کے لیے مندرجہ ذیل ذرائع فراہمIRS

کرتا ہے۔ TTY/TDD 1-800-829-4059( 1-800-829-1040 :محصولی سوالت  •

بتانے کا حق حاصل ہے کہ انٹرویو کسی مناسب وقت اور جگہ پر منعقد دونوں کے لیے موزوں ہو۔ اگر آپ کا معائنہ کار آپ کےIRS ہو جو آپ اور

وجوہات بیان کرے گا / گی۔ اگر آپ ان تبدیلیوں سے متّفق نہیں ہیں، تو

)کے لیے :فارمز اور اشاعتیں  • ) کے لیےTTY/TDD 1-800-829-4059( 1-800-829-3676

عام طور پر، آپ اور آپ کا ازدواجی ساتھی دونوں الگ الگ محصول کی متام رقم، سود، اور ہرجانے کی رقم ادا کرنے کے ذمّہ دار ہیں جو کہ آپ

گئی ہے۔ بے قصور زوجین کی راحت

آپ معائنہ کار کے سپروائزر سے مالقات کر سکتے ہیں۔

ریٹرن میں کسی قسم کی تبدیلیوں کی تجویز دیتا ہے، تو وہ تبدیلیوں کی

مکرّر معائنے

www.irs.gov :انٹرنیٹ ایک چھوٹا کاروباری ادارہ ریگولیٹری :محتسب برائے چھوٹا کاروبار  • IRS پر فون کر کے1-888-REG-FAIR کاروائی میں حصّہ لے سکتا ہے اور

کی نافذ العمل کاروائیوں پر تبرصہ کر سکتا ہے۔ (ٹریژریTreasury Inspector General for Tax Administration  •

کے مشرتکہ ریٹرن پر واجب لدا ہیں۔ تاہم اگر آپ بے قصور زوجین کی راحت کے اہل ہوتے ہیں، تو آپ کو مشرتکہ واجب لدا رقم کے کچھ حصے یا متام پر چھوٹ مل سکتی ہے۔ چھوٹ کی درخواست دینے کے لیے، آپ کو

(فارمForm 8857, Request for Innocent Spouse Relief الزمی طور پر

، درخواست برائے بے قصور زوجین کی راحت)، فائل کرنا چاہیئے بے8857 Publication ،قصور زوجین کی راحت سے متعلق مزید معلومات کے لیے ، بے قصور971 (اشاعت971, Innocent Spouse Relief, and Form 8857

گزشتہ برسوں میں آپ کے ریٹرن میں یکساں اشیاء2 اگر ہم نے کسی بھی کے ریٹرن کا معائنہ کیا ہو اور آپ کے واجب لدا محصول میں عدم تبدیلی کی تجویز دی ہو، تو برائے مہربانی جتنا جلد ممکن ہو ہم سے رابطہ کیجیے

تاکہ ہم جائزہ لے سکیں کہ کیا ہمیں معائنہ معطّل کر دینا چاہیئے۔

1-800-366-4484 آپ :انسپیکٹر جرنل برائے محصولی انتظامیہ کے لیے) پر فون کر کے خفیہ طور پرTTY/TDD 1-800-877-8339(

مالزم کی جانب سے غیر اخالقی، ضیاع، دھوکہ دہی، یا تشدّد کیIRS

اپیلیں

شکایت کر سکتے ہیں۔ آپ کا نام صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔

) دیکھیے۔8857 زوجین کی راحت، اور فارم

ممکنہ فریق ثالث رابطے

اگر آپ معائنہ کار کی تجویز کردہ تبدیلیوں سے اتفاق نہیں کرتے ہیں، تو کے اپیلوں کے دفرت) میں ان کی اپیلAppeals Office of the IRS (IRS آپ

کر سکتے ہیں۔ زیادہ تر اختالفات مہنگے اور طویل عدالتی مقدموں کے بغیر حل کیے جا سکتے ہیں۔ آپ کے اپیلی حقوق کی دونوں اشاعتوں میں

آپ یا آپ کے مجاز منائندے سے براہِ راست رابطہ رکھےIRS ،عام طور پر

گا۔ تاہم، ہم بعض اوقات دیگر لوگوں سے بات کرتے ہیں اگر ہمیں ایسی

Exceptions & meaning →

GoCodebook provides public access, search, citation, multilingual explanation, and practical interpretation of legally adopted building regulations. It is not a substitute for the official ICC or California code publications.