Federal housing law
Form 14446 (ur) — Virtual VITA/TCE Taxpayer Consent (Urdu Version)
Federal housing law as enacted — verbatim and citable.
- Edition
- 2026-10-03
- Last updated
- 2026-10-04
- Jurisdiction
- United States
Official source: IRS Forms, Instructions & Publications (https://www.irs.gov/pub/irs-pdf/f14446ur.pdf), retrieved 2026-10-03. U.S. Government work (17 U.S.C. § 105).
Department of the Treasury - Internal Revenue Service
ڻیکس پیئر کانسینٹVITA/TCE ورچوئل¶
14446 فارم¶
(2023 )نومبر
رضاکار کے درمیان ذاتی طور پر نہیں لیا جاتا ہے۔ سائٹ کو ڻیکس VITA/TCE یہ فارم اس وقت درکار ہوتا ہے جب یا تو انڻیک/انڻرویو اور/یا معیار کا جائزه ڻیکس دہنده اور دہندگان کو ڻیکس دہندگان کی واپسی کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والے عمل کی وضاحت کرنی چاہیے۔ اگر قابل اطالق ہو تو، رضاکاروں کو ڻیکس دہندگان کو ان کے ڈیڻا کو
ایک سائٹ کے مقام سے دوسری سائٹ پر منتقل کرنے کے متعلقہ خطرے کے بارے میں مشوره دینا چاہیے۔
: سائٹ کے ذریعے مکمل کیا جائےVITA/TCE - حصہ اول
سائٹ کا نام
(سائٹ کا پتہ )گلی، شہر، ریاست، زپ کوڈ
سائٹ کوآرڈینیڻر کا نام (SIDN) سائٹ کا شناختی نمبر
سائٹ سے رابطہ کا ڻیلیفون نمبر سائٹ کے رابطے کا نام
ورچوئل طریقے استعمال کر رہی ہے:VITA/TCE آپ کا ڻیکس ریڻرن تیار کرنے کے لیے یہ سائٹ مندرجہ ذیل
شامل، وغیره( کو منظم رکھنا W-2 جس میں قابل شناخت ذاتی معلومات )سوشل سیکورڻی نمبرز، فارمیہ سائٹ، ڈراپ آف پروسیس کو استعمال کرتی ہے، ڈراپ آف سائٹ:. A
ہے، تاکہ اسی سائٹ پر ڻیکس ریڻرن تیار کیا جا سکے، لیکن بعدازاں کسی وقت میں۔ اس پروسس )عمل( میں، متعلقہ معیاری جائزے اور/یا مکمل ڻیکس ریڻرن پر دستخط کرنے کے لیے، متعلقہ ڻیکس پیئر کو اسی سائٹ پر واپس آنا ہوگا۔ اگر اضافی معلومات کی ضرورت ہو، تو اس سائٹ پر ڻیکس پیئر سے رابطہ کرنے سے متعلق طریقہ کار
کی وضاحت الزماً ہونی چاہیے۔
ایسی سائڻس جہاں ڻیکس دہنده اپنی سائٹ کی پراپرڻی سے باہر نہیں نکلتا، مثالً کسی دوسرے کمرے میں یا کسی گاڑی میں انتظار کرنے کو، ڈراپ آف سائڻس نہیں سمجھا جاتا۔ نوٹ:
مکمل کرنا ضروری یا مطلوب نہیں ہوتا۔ اگر ڻیکس دہنده اپنے ڻیکس دستاویزات مخصوص سائٹ پر چھوڑ 14446 چونکہ ڻیکس دہنده ایسی ہی سائٹ پر رہتا ہے، ان کے لیے فارم
الزماً مکمل کرنا ہوگا۔14446 دیتا ہے اور پھر کسی بھی وجہ سے اس سائٹ سے چال جاتا ہے، تو ڻیکس دہنده کو فارم
اور دیگر دستاویزات( سائٹ پر چھوڑنا شاملW-2 اس میتھڈ )طریقہ کار( میں ڻیکس پیئر کا اپنی قابل شناخت ذاتی معلومات )سوشل سیکورڻی نمبرز، فارم ڻیک سائٹ:-نا .B ہے، تاکہ کسی دیگر مقام پر ڻیکس ریڻرن کی تیاری اور/یا معیاری جائزه لیا جاسکے۔ اس پروسس )عمل( میں، ڻیکس پیئر کے ڻیکس ریڻرن کی معلومات درج ذیل وجوہات میں سے کسی ایک یا زائد کی وجہ سے امکانی طور پر دیگر مقام پر بھیجی جا سکتی ہیں؛ جیسا کہ ڻیکس پیئر کا انڻرویو لینا، ڻیکس ریڻرن کی تیاری کرنا، یا معیاری جائزه
لینا۔ کوالڻی ریویو )معیاری جائزه( کے لیے، ڻیکس پیئر انڻیک سائٹ پر واپس آ سکتا ہے یا مکمل ڻیکس ریڻرن پر نظرثانی اور دستخط کر سکتا ہے۔
یہ سائٹ کسی ایک یا زائد انڻیک سائڻوں سے ریڻرن وصول کر سکتی ہے تاکہ ریڻرن تیار اور/یا صرف ریڻرن کی تیاری اور/یا کوالڻی ریویو )معیاری جائزه( کی سائٹ: .C
اِن یا اپائنمنڻس نہیں لیتی۔-کوالڻی ریویو کر سکے۔ یہ سائٹ عموماً دیگر ڻیکس پیئرز سے ان کے مقام پر واک
اِن اور طے شده-یہ سائٹ، دیگر مستقل یا عارضی انڻیک سائڻس کے لیے ریڻرن تیار کرتی ہے اور ان کے مقامی محل وقوع پر ہی واک . کامبینیشن سائٹ )مجموعہ سائٹ( D
مالقات کے لیے مدد کرتی ہے۔
(پرسن )بنا کوئی مالقات کئے-اِن- کے کسی بھی رضاکاران کے ساتھ نوVITA/ TCE یہ طریقہ کار )پروسیس( ڻیکس پیئر اور پروسس:VITA/TCE ورچوئل100% .E
انڻیک، انڻرویو، ریڻرن کی تیاری، کوالڻی ریویو اور ڻیکس ریڻرن پر دستخط کرنے پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس سائٹ کو الزماً متعلقہ پروسس )عمل( اور رضامندی کی اور دیگر دستاویزات( کو ارسال کرنے W-2 وضاحت کرنا ہوگی۔ اس میں ایک سیکیورڈ فائل شیئرنگ سسڻم کے ذریعہ مطلوبہ دستاویزات )سوشل سیکورڻی نمبرز، فارم
کے ورچوئل پروسیجرز )غیر طبعی طریقہ کار( شامل ہیں، تاکہ جائزه کے لیے اس کو کسی نامزد رضاکار کے حوالے کیا جا سکے۔
Catalog Number 49936H www.irs.gov Form 14446 (ur) (Rev. 11-2023)
۲ صفحہ
:( )حصہ دوم(: سائڻس کا پروسس )عملII پارٹ
لت اس بارے میں رہنمائی فراہم کرتےوضاحت کریں کہ ڻیکس پیئرز کو دوردراز طور پر مدد کرنے کے لیے ہر عمل کی کیسے پیروی کی جائے گی۔ ذیل میں قوسین میں موجود سو
ہیں کہ ہر عمل کی وضاحت میں کیا شامل کیا جائے۔ سائٹ کس طرح منظم کرے گی:
(. مالقات کا وقت طے کرنا )مالقات کیسے کی جاتی ہے: فون، آن الئن پورڻل، ای میل، یا دوسرے ذرائع سے1
( پر دستخط، وصولی اور جمع کیسے کیا جاتا ہے14446) . ڻیکس پیئر کونسینٹ ایگریمنٹ )رضامندی کا معاہده( محفوظ کرنا2
(. انڻیک پروسس کو انجام دینا تمام دستاویزات کو محفوظ کرنا )ڻیکس دہندگان کی معاون دستاویزات کیسے موصول، ذخیره اور ڻریک کی جاتی ہیں3
خطوط کا جائزه لینا )ڻیکس دہندگان کی شناخت کی توثیق کرنے کے لیے کون ساITIN/ تصویر کی شناخت اور سوشل سیکورڻی کارڈز- . ڻیکس دہندگان کی تصدیق کی توثیق کرنا4
(مواصالتی چینل استعمال کیا جاتا ہے اور کن دستاویزات کا جائزه لیا جاتا ہے
(. ڻیکس دہنده کے ساتھ انڻرویو کرنا )انڻرویو کرنے کے لیے کون سا مواصالتی چینل، روبرو یا آن الئن استعمال کیا جاتا ہے5
(. ڻیکس ریڻرن کی تیاری کرنا )ڻیکس ریڻرن کہاں تیار کیا جاتا ہے اور تیاری کرنے و ل دستاویزات تک کیسے رسائی کیسے حاصل کرتا ہے6
. ڻیکس دہنده کے ساتھ بات چیت کرنا )اگر اضافی معلومات کی ضرورت ہو تو سائٹ کو اس طریقہ )طریقوں( کی وضاحت کرنی چاہیے جو وه ڻیکس دہنده سے رابطہ کرنے کے7
(لیے استعمال کرتی ہے
(. معیار کا جائزه لینا )ڻیکس ریڻرن کا جائزه کہاں لیا جاتا ہے اور جائزه لینے والے دستاویزات تک کیسے پہنچتے ہیں8
. مکمل شده ریڻرن کا اشتراک کرنا )مکمل ریڻرن کو شیئر کرنے کے لیے کون سا مواصالتی چینل، روبرو یا آن الئن استعمال کیا جاتا ہے اور رضاکار اور/یا ڻیکس دہنده مکمل9
(ریڻرن تک کیسے رسائی حاصل کرتا ہے
. ریڻرن پر دستخط کرنا )کیا ڻیکس دہنده ریڻرن پر ذاتی طور پر دستخط کرتا ہے یا الیکڻرانک طور پر اور اگر الیکڻرانک طور پر کرتا ہے، تو ریڻرن پر دستخط کرنے کے لیے10
(کون سا سافٹ ویئر استعمال کیا جاتا ہے
(. ڻیکس ریڻرن کو ای فائل کرنا )ریڻرن کب ای فائل کیا جاتا ہے: فوری طور پر یا دن کے آخر میں11
Catalog Number 49936H www.irs.gov Form 14446 (ur) (Rev. 11-2023)
۳ صفحہ
اس فارم کا صفحہ تین دیگر تمام ضروری دستاویزات کے ساتھ اس سائٹ پر منظم رکھا جائے گا۔
:( )حصہ سوم(: ڻیکس پیئر کانسینڻس )رضامندی نامےIII پارٹ
تصحیح کے لیے اپنے ڻیکس ریڻرن کا جائزه لینے کی درخواست:
مالزمین بنا ترتیب جائزه لینے کے لیے فری ڻیکس IRS ،معیاری خدمات اور ووالنڻیئر سائٹ پر بالکل درست طور سے تیار کرده ڻیکس ریڻرن کی وصولی کو یقینی بنانے کے لیے آپ کی ریویو کرده ڻیکس ریڻرن سے کوئی IRS پریپیریشن )تیاری( کی سائڻس منتخب کرتے ہیں۔ اگر غلطیوں کی نشاندہی کی جائے، تو سائٹ کو ضروری اصالحات کرنا ہوں گی۔ ریڻرن کی تیاری کے پروگراموں سے موازنہ کرناVITA/TCE ذاتی معلومات اپنے پاس نہیں رکھتا اور اس طرح بالکل درست طریقے سے تیار کرده ڻیکس ریڻرنز کے لیے ہمارے ان کے لیے ممکن ہوتا ہے۔ اگر آپ اپنے ریڻرن کو ریویو پروسس کے حصہ کے طور پر شامل نہیں کرنا چاہیں تو ایسا کرنا، اس سائٹ پر آپ کو فراہم کی جانے والی خدمات کو متاثر
ایمپالئی کی جانب سے آپ کے ریڻرن پر جائزه لینے پر رضامند ہیں؟IRS نہیں کرے گا۔ اگر ریڻرن تیار کرنے والی یہ سائٹ منتخب کی گئی ہے، تو کیا آپ تصحیح کے لیے
نہیں ہاں
ورچوئل کانسینٹ ڈسکلوژر:
اگر آپ اپنا ڻیکس ریڻرن تیار کروانے اور اپنے ڻیکس دستاویزات کو مذکوره ب ل طریقے سے سنبھال لیے جانے سے متفق ہوں تو اس دستاویز پر آپ کے دستخط اور/یا معاہده مطلوب ل پروسیجر )طریقہ کار( سے اتفاق کر رہے ہیں۔ )اگر یہ ایک میریڈ فائلنگ ہوگا۔ اس دستاویز پر دستخط کرنے کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ اپنے ڻیکس ریڻرن کی تیاری کے لیے مذکوره ب
جوائنٹ ریڻرن ہے تو دونوں میاں بیوی کو اس دستاویز پر دستخط کرنے ہوں گے اور تاریخ ڈالنی ہوگی۔( اگر آپ اس فارم پر دستخط نہ کرنا منتخب کریں گے، تو شاید ہم اس پروسس
)طریقہ عمل( کو استعمال کرتے ہوئے آپ کا ڻیکس ریڻرن تیار نہ کرسکیں۔ جیسا کہ ہم آپ کے ڻیکس ریڻرن کو ورچوئل طریقہ پر تیار کر رہے ہیں، لہذا ہمیں اس عمل سے اتفاق ایسے ورچوئل سسڻمز کو IRS کرتے ہوئے آپ کے رضامندی نامہ کو محفوظ کرنا ہوگا۔ اگر آپ اپنے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کو انکشاف کرنے یا استعمال کرنے کے لیے غیر استعمال کرنے پر رضامند ہوں، تو وفاقی قوانین آپ کے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کو مزید استعمال یا تقسیم ہونے سے محفوظ نہیں رکھ سکتا اگر ہمارے علم میں آئے بغیر ان سسڻمز
کو ہیک کر لیا جائے یا توڑ دیا جائے۔ اگر آپ اپنے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کے انکشاف سے اتفاق کرتے ہوں، تو آپ کی رضامندی اس مدّت تک کے لیے درست ہے جس کی آپ وضاحت کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنی رضامندی کی مدت کی وضاحت نہیں کرتے، تو آپ کی رضامندی نامہ پر دستخط کی تاریخ سے ایک سال تک کے لیے ویلڈ )درست( ہے۔ اگر آپ کو
یقین ہو کہ آپ کے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کو ظاہر کیا گیا ہے یا غیر قانونی طور پر آپ کی اجازت کے بغیر یا ناجائز طور پر استعمال کیا گیا ہے، تو آپ ڻریژری انسپکڻر جنرل
پر شکایت کرسکتے ہیں۔ complaints@tigta.treas.gov میل-( سے ڻیلی فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ یا ایTIGTA) برائے ڻیکس ایڈمنسڻریشن1-800-366-4484 ذمہ دار ہے، جبکہ یہ سائڻیںIRS ( پروگراموں کی نگرانی کی ضروریات فراہم کرنے کے لیےTCE) ( اور ڻیکس کاؤنسلنگ فار ایلڈرلیVITA) اگرچہ ووالنڻیئر انکم ڻیکس اسسڻنس
یقین ہو کہ آپ کے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کو ظاہر کیا گیا ہے یا غیر قانونی طور پر آپ کی اجازت کے بغیر یا ناجائز طور پر استعمال کیا گیا ہے، تو آپ ڻریژری انسپکڻر جنرل
1-800-366-4484
| وں کے نہیں | سائڻو | ا ہے کہ ان س ہاں | سکتا | سائٹ آپریشن کی ضروریات اور رضاکارانہ اخالقی معیارات کا انتظام کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ، ہوسIRS کے زیر اہتمام شراکت دار چالتے ہیں جوIRS مقامات وفاقی جائیداد میں یا اس پر نہ ہوں۔ پروسیس استعمال کرنے سے اتفاق کرتا ہوںVITA/ |
|||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ﻧﮩﯾں | ﮨﺎں | ﭘروﺳﯾس اﺳﺗﻌﻣﺎل ﮐرﻧﮯ ﺳﮯ اﺗﻔﺎق ﮐرﺗﺎ ﮨوںVITA/ |
ﭘروﺳﯾس اﺳﺗﻌﻣﺎل ﮐرﻧﮯ ﺳﮯ اﺗﻔﺎق ﮐرﺗﺎ ﮨوںVITA/ |
ﭘروﺳﯾس اﺳﺗﻌﻣﺎل ﮐرﻧﮯ ﺳﮯ اﺗﻔﺎق ﮐرﺗﺎ ﮨوںVITA/ |
ﭘروﺳﯾس اﺳﺗﻌﻣﺎل ﮐرﻧﮯ ﺳﮯ اﺗﻔﺎق ﮐرﺗﺎ ﮨوںVITA/ |
||
| (ﭘرﻧﮢڈ ﻧﯾم )ﺷرﯾﮏ ﺣﯾﺎت اﮔر ﻣﯾرﯾڈ ﻓﺎﺋﻠﻧﮓ ﺟﺎﺋﻧٹ ﮨو | (ﭘرﻧﮢڈ ﻧﯾم )ﺷرﯾﮏ ﺣﯾﺎت اﮔر ﻣﯾرﯾڈ ﻓﺎﺋﻠﻧﮓ ﺟﺎﺋﻧٹ ﮨو | (ﭘرﻧﮢڈ ﻧﯾم )ﺷرﯾﮏ ﺣﯾﺎت اﮔر ﻣﯾرﯾڈ ﻓﺎﺋﻠﻧﮓ ﺟﺎﺋﻧٹ ﮨو | (ﭘرﻧﮢڈ ﻧﯾم )ﺷرﯾﮏ ﺣﯾﺎت اﮔر ﻣﯾرﯾڈ ﻓﺎﺋﻠﻧﮓ ﺟﺎﺋﻧٹ ﮨو | (ﭘرﻧﮢڈ ﻧﯾم )ﺷرﯾﮏ ﺣﯾﺎت اﮔر ﻣﯾرﯾڈ ﻓﺎﺋﻠﻧﮓ ﺟﺎﺋﻧٹ ﮨو | (ﭘرﻧﮢڈ ﻧﯾم )ﺷرﯾﮏ ﺣﯾﺎت اﮔر ﻣﯾرﯾڈ ﻓﺎﺋﻠﻧﮓ ﺟﺎﺋﻧٹ ﮨو | ﭘرﻧﮢڈ ﻧﺎم | ﭘرﻧﮢڈ ﻧﺎم |
| ﺗﺎرﯾﺦ | ﺗﺎرﯾﺦ | ﺗﺎرﯾﺦ | ﺗﺎرﯾﺦ | ﺗﺎرﯾﺦ | ﺗﺎرﯾﺦ ﭘﯾداﺋش | ﺗﺎرﯾﺦ | ﺗﺎرﯾﺦ ﭘﯾداﺋش |
| ﮢﯾﻠﯽ ﻓون ﻧﻣﺑر | ﮢﯾﻠﯽ ﻓون ﻧﻣﺑر | ﮢﯾﻠﯽ ﻓون ﻧﻣﺑر | ﮢﯾﻠﯽ ﻓون ﻧﻣﺑر | ﮢﯾﻠﯽ ﻓون ﻧﻣﺑر | ﮢﯾﻠﯽ ﻓون ﻧﻣﺑر | ﮢﯾﻠﯽ ﻓون ﻧﻣﺑر | ﮢﯾﻠﯽ ﻓون ﻧﻣﺑر |
| ای ﻣﯾل اڈرﯾس | ای ﻣﯾل اڈرﯾس | ای ﻣﯾل اڈرﯾس | ای ﻣﯾل اڈرﯾس | ای ﻣﯾل اڈرﯾس | ای ﻣﯾل اڈرﯾس | ای ﻣﯾل اڈرﯾس | ای ﻣﯾل اڈرﯾس |
| دﺳﺗﺧط )اﯾﻠﮑﮢروﻧﮏ( ﯾﺎ SIGN |
دﺳﺗﺧط )اﯾﻠﮑﮢروﻧﮏ( ﯾﺎ SIGN |
دﺳﺗﺧط )اﯾﻠﮑﮢروﻧﮏ( ﯾﺎ SIGN |
دﺳﺗﺧط )اﯾﻠﮑﮢروﻧﮏ( ﯾﺎ SIGN |
دﺳﺗﺧط )اﯾﻠﮑﮢروﻧﮏ( ﯾﺎ SIGN |
دﺳﺗﺧط )اﯾﻠﮑﮢروﻧﮏ( ﯾﺎ SIGN |
دﺳﺗﺧط )اﯾﻠﮑﮢروﻧﮏ( ﯾﺎ SIGN |
دﺳﺗﺧط )اﯾﻠﮑﮢروﻧﮏ( ﯾﺎ SIGN |
| (دﺳﺗﺧط )ﮢﺎﺋپ/ |
(دﺳﺗﺧط )ﮢﺎﺋپ/ |
(دﺳﺗﺧط )ﮢﺎﺋپ/ |
(دﺳﺗﺧط )ﮢﺎﺋپ/ |
(دﺳﺗﺧط )ﮢﺎﺋپ/ |
(دﺳﺗﺧط )ﮢﺎﺋپ/ |
(دﺳﺗﺧط )ﮢﺎﺋپ/ |
(دﺳﺗﺧط )ﮢﺎﺋپ/ |
Catalog Number 49936H www.irs.gov Form 14446 (ur) (Rev. 11-2023)