Skip to content

Federal housing law

1025 Form 13614-C (ur) (PDF)

Federal housing law as enacted — verbatim and citable.

Edition
2026-10-03
Last updated
2026-10-04
Jurisdiction
United States

Official source: IRS Forms, Instructions & Publications (https://www.irs.gov/pub/irs-pdf/f13614ur.pdf), retrieved 2026-10-03. U.S. Government work (17 U.S.C. § 105).


OMB Number Department of the Treasury - Internal Revenue Service

1545-1964

داخلہ/انڻرویو اور معیار کے جائزه کی شیٹ

13614-C

(2025 )اکتوبر

کو مکمل کریں.5 سے1 • اس فارم کے صفحہ

  • آپ اپنے گوشوارے میں فراہم کرده معلومات کے/کی ذمہ دار ہیں ۔ مکمل اور درست معلومات فراہم کریں.

کے تصدیق شده گوشوارے تیار کرنے والے رضاکار سے پوچھیں.IRS • اگر آپ کے سو لت ہیں تو

:آپ کو درج ذیل لنے کی ضرورت ہو گی . W-2، 1099، 1098، 1095 • ڻیکس کی معلومات جیسے فارم خطوط ITIN • آپ کے ڻیکس گوشوارے پر تمام افراد کے لیے سوشل سیکیورڻی کارڈز یا

  • آپ اور آپ کے/کی شریک حیات کے لیے تصویری شناخت )جیسے کہ موثر ڈرائیونگ الئسنس(

پر ای میل کریںts.voltax@irs.gov کو غیر اخلع دینے کے لیے، ہمیںIRS .رضاکاروں کو اعلیلقی رویے کی اط لقی معیارات کو برقرار رکھنے کی تربیت دی جاتی ہے ترین اخ معیار کی خدمت فراہم کرنے اور اعلی

نہیں شریک حیات آپ قانونی طور پر اندھا

نہیں شریک حیات آپ مکمل طور پر اور مستقل طور پر معذور

نہیں شریک حیات آپ ( جاری کیا گیا تھا IPPIN) PIN شناختی تحفظ کا

نہیں شریک حیات آپ کسی بھی ڈیجیڻل اثاثوں کے مالکان یا ہولڈرز تھے

: میں درج ذیل میں سے ایک تھے2025 نشان لگائیں که آیا آپ یا آپ کے/کی شریک حیات

نہیں شریک حیات آپ ایک امریکی شہری

نہیں شریک حیات آپ ویزا پر امریکه میں

نہیں شریک حیات آپ ایک کل وقتی طالب علم تھے/تھی

کونسی زبان

نہیں شریک حیات آپ ڈالر دینا چاہیں گے/گی3 کیا آپ یا آپ کی شریک حیات اگر شادی شده ہیں اور مل کر جمع کر رہے ہیں تو صدارتی انتخابی مہم کے فنڈ کے لیے

تک، آپ کی ازدواجی حیثیت کیا تھی2025 دسمبر31

نہیں ہاں اگر شادی شده ہے، تو کیا آپ کی شادی سال کے آخری دن ہوئی تھی؟ شادی شده غیر شادی شده

نہیں ہاں مہینوں میں الگ رہتے ہیں؟6 کیا آپ اور آپ کی شریک حیات سال کے آخری

طالق ہو گئی تھی

شریک حیات کی موت کا سال

بیوه/رنڈوا

حتمی حکم نامے کی تاریخ

قانونی طور پر علیحدگی ہوئی لیکن طالق یافتہ نہیں

علیحده دیکھ بھال/خرچے کے حکم کی تاریخ

2 فحص

لگو ہوتے ہیں.لت کے جوابات دیں. صرف ان باکسز کو نشان زد کریں جو آپ اور/یا آپ کے شریک حیات پر آمدنی: اس صفحہ کے بائیں جانب درج ذیل سو

3 فحص

لگو ہوتے ہیں.لت کے جوابات دیں. صرف ان باکسز کو نشان زد کریں جو آپ پر اور/یا آپ کے/کی شریک حیات پر اخراجات اور ڻیکس سے متعلقہ واقعات: اس صفحہ کے بائیں جانب سو

4 فحص

اختیاری معلومات

لزمی نہیں ہے ۔IRS درج ذیل معلومات صرف شماریاتی مقاصد کے لیے ہیں. ان سو لت کا جواب دینا کو منتقل نہیں ہوتے. آپ کے لیے ان سو لت پر آپ کے جواب، آپ کے ڻیکس گوشوارے کا حصہ نہیں ہیں اور آپ کے ڻیکس گوشوارے کے ساتھ

جوابنہ دینے کو ترجیح دیں بالکل بھی نہیں اچھی طرح نہیں اچھی طرح . کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ انگریزی میں بات چیت جاری رکھ سکتے/سکتی ہیں1بہت اچھی طرح

جوابنہ دینے کو ترجیح دیں بالکل بھی نہیں اچھی طرح نہیں اچھی طرح . کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ انگریزی میں اخبار پڑھ سکتے/سکتی ہیں2بہت اچھی طرح

جوابنہ دینے کو ترجیح دیں نہیں . کیا آپ یا آپ کے گھر کا کوئی فرد معذور ہے3ہاں

جوابنہ دینے کو ترجیح دیں نہیں . کیا آپ یا آپ کی شریک حیات امریکہ کے/کی سابق فوجی ہیں. مسلح افواج4ہاں

( اور کاغذی کارروائی میں کمی کا نوڻسPrivacy Act) پرائیویسی ایکٹ

( پروگرام میں شرکت کر سکیں جو اہل افراد کو بنیادی انکم ڻیکس گوشوارے تیار کرنے میں مدد دینےTCE) ( اور بزرگوں کے لیے ڻیکس کونسلنگVITA) رضاکارانہ انکم ڻیکس اعانتIRS ہم یہ معلومات اس لیے مانگ رہے ہیں تاکہ آپ ہے. آپ جو معلومات فراہم کرتے/کرتی ہیں7801 اور سیکشن301 اتھارڻی سیکشنIRS سے تصدیق شده انکم ڻیکس گوشوارے تیار کرنے والے رضاکار فراہم کرتا ہے۔ ان معلومات کو جمع کرنے کیIRS کے لیے.26 U.S.C .5 U.S.C

.26 U.S.C .5 U.S.C

صرف آپ کے گوشوارے اور گوشوارے کی معلومات کو ظاہر کر سکتا ہے جیسا IRS . سے متعلق دیگر سرگرمیوں کو مربوط کرتے ہیںVITA/TCE کے عملے، رسائی اورVITA/TCE وه ایسے دیگر افراد کو فراہم کی جا سکتی ہیں جو

نے ریکارڈز اکڻھے IRS کے خیال میں اس مقصد کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں جس کے لیےIRS میں صراحت کی گئی ہے. دیگر تمام ریکارڈز کی فراہمی صرف ان مقاصد کے لیے کی جا سکتی ہے جو6103 کہ سیکشن.26 U.S.C کی ویب سائٹSORN ( میں بیان کرده کسی بھی معمول کے استعمال کے انکشافات سے مطابقت رکھتے ہیں۔ آپ ڻریژریIMF) ( انفرادی ماسڻر فائلCADE) ، سڻمر اکاؤنٹ ڈیڻا انجنIRS ( ڻریژریSORN) کیے اور سسڻم آف ریکارڈ نوڻس

.26 U.S.C

رضاکار آپ IRS پر ڻریژر دیکھ سکتے/سکتی ہیں. یہ معلومات فراہم کرنا رضاکارانہ ہے، تاہم اگر آپ درخواست کرده معلومات فراہم نہیں کرتے/کرتیں توIRS SORNs/ Treasury.gov/System of Records Notices (SORNs)

IRS SORNs/ Treasury.gov/System of Records Notices (SORNs)

کی ڻیکس گوشوارے تیار کرنے اور فائل کرنے میں آپ کی مدد نہیں کر سکتے.

ہے. اس کے عالوه، اگر آپ کے پاس اس مطالعہ سے 1964-1545 کنڻرول نمبرOMB کنڻرول نمبر ظاہر کرے. اس مطالعہ کے لیےOMB عوامی معلومات کی تمام درخواستوں پر ایکIRS پیپر ورک میں کمی کے ایکٹ کا تقاضا ہے کہ

متعلق وقت کے تخمینے یا اس عمل کو آسان بنانے کے بارے میں کوئی رائے ہے تو براه کرم درج ذیل کو لکھ کر ارسال کریں: انڻرنل ریونیو سروس، ڻیکس پروڈکڻس کوآرڈینیڻنگ کمیڻی،

.SE:TS:CAR:MP:T:T:SP, 1111 Constitution Ave. NW, Washington, DC 20224

Catalog Number 55103M www.irs.gov Form 13614-C (ur) (Rev. 10-2025)

5 فحص

اضافی نوڻس/تبصرے

Catalog Number 55103M www.irs.gov Form 13614-C (ur) (Rev. 10-2025)

Department of the Treasury - Internal Revenue Service

Exceptions & meaning →

ڻیکس )محصول( کی تیاری کے لیے ویب سائڻس کو ڻیکسVITA/TCE (ریڻرن کی معلومات منکشف کرنے کا…

15080

(2025 )اکتوبر

وفاقی انکشاف )فیڈرل ڈسکلوژر(: وفاقی قانون یہ تقاضہ کرتا ہے کہ آپ کو یہ رضامندی فارم فراہم کیا جائے۔ بجز اس کے کہ قانون اس کی اجازت و اختیار دیتا ہو، ہم ماسوائے آپ کے ڻیکس ریڻرن کی تیاری اور فائلنگ کے عالوه کسی بھی دیگر مقصد کے لئے، آپ کے ڻیکس ریڻرن کی معلومات آپ کی رضامندی کے بغیر، تھرڈ پارڻیز )دیگر کسی تیسرے فریق( پر منکشف نہیں کرسکتے۔

اگر آپ اپنے ڻیکس ریڻرن سے متعلقہ معلومات کو منکشف کرنے کی رضامندی دیتے ہیں، تو ممکن ہے وفاقی قانون، آپ کے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کو، دیگر کسی مقصد سے

استعمال یا تقسیم کئے جانے سے تحفط نہ دے سکے۔

ہماری خدمات برائے ڻیکس )محصول( کی تیاری میں شامل ہونے کے لیے اس فارم کو مکمل کرنا آپ سے مطلوب نہیں ہے۔ اگر ہم آپ کی رضامندی نامہ کے تحت ہماری خدمات

برائے ڻیکس کی تیاری میں تبدیلی/ ترمیم کر کے، اس فارم پر آپ کے دستخط حاصل کریں گے، تو آپ کا رضامندی نامہ قابل اطالق نہیں رہے گا۔ اگر آپ اپنے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کو منکشف کرنے پر رضامند ہوں، تو آپ کا کانسینٹ )رضامندی نامہ( آپ کے وضاحت کرده عرصہ معیاد تک قابل اطالق رہے گا۔ اگر آپ اپنے رضامندی نامہ پر کوئی

عرصہ معیاد واضح نہیں کرتے، تو آپ کے تاریخ دستخط سے لے کر آئینده ایک سال تک آپ کا رضامندی نامہ قابل اطالق رہے گا۔

:شرائط ڻیکس سافڻویئر کا فراہم کننده ہے، یہ ممکن بناتا ہے کہ وه آپ کے ڻیکس VITA/TCE ( کے لیے، جو کہTaxSlayer LLC) گلوبل کیری فاروَرڈ کا ڈیڻا، ڻیکس سلیئر ایل ایل سی پروگرام کی شریک کار ہو اور جسے آپ اگلے ڻیکس سیزن میں اپنے ڻیکس ریڻرن کی تیاری VITA/TCE کےIRS ریڻرن کی معلومات کو کسی بھی والنڻیئر )رضاکار( سائٹ، جو

( کو استعمال TaxSlayer) کے لیے منتخب کیا ہو، اس کو آپ کے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کی دستیابی حاصل رہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے سال کے لیے آپ ڻیکس سلیئر کرتے ہوئے کسی بھی والنڻیئر سائٹ کو وزٹ کر سکتے ہیں اور تاحال اپنے موجوده/حالیہ ڻیکس ریڻرن کی معلومات فراہم کرسکتے ہیں، اس سے قطع نظر کہ آپ اس سال اپنا ڻیکس

ء تک کارآمد ہے۔2027 ،30 ریڻرن کہاں سے فائل کرتے ہیں۔ یہ کانسینٹ )رضامندی نامہ( نومبر

اس ڻیکس ریڻرن کی معلومات جس کو منکشف )ظاہر( کیا جائے گا اس میں شامل ہے، لیکن محدود نہیں، ڈیموگرافک )آبادیاتی(، فنانشیل )مالیاتی( اور آپ سے متعلق نجی نوعیت کی

دیگر قابل شناخت معلومات، آپ کے ڻیکس ریڻرن اور ذرائع آمدنی کی معلومات، جس کو آپ کے ڻیکس ریڻرن کی تیاری کے مقصد سے متعلقہ سافڻویئر میں داخل کیا گیا تھا۔ اس

، فائلنگ اسڻیڻس، پیشہ، ایمپالئر )آجر( کا نام اور پتہ، اور متعلقہ تمام رقوم اور ذرائع آمدنی، SSN معلومات میں آپ کا نام، پتہ، تاریخ پیدائش، فون نمبر، سوشل سیکیورڻی نمبر کڻوتیاں اور کریڈڻس جس کا ڻیکس ریڻرن پر آپ نے کلیم )دعوی( کیا تھا، یا اس کے اندر موجود تھا، شامل ہیں۔ اس ڻیکس ریڻرن کی معلومات جس کو منکشف کیا جائے گا اس میں،

دیگر قابل شناخت معلومات، آپ کے ڻیکس ریڻرن اور ذرائع آمدنی کی معلومات، جس کو آپ کے ڻیکس ریڻرن کی تیاری کے مقصد سے متعلقہ سافڻویئر میں داخل کیا گیا تھا۔ اس

نمبر، تاریخ پیدائش، اور رشتہ داروں میں سے اس پر منحصر کوئی بھی افراد جن کا آپ نے ڻیکس ریڻرن پر دعوی کیا تھا، ان کی معلومات بھی شامل ہے۔SSN ،نام

پارڻنر کو کوئی کانسینٹ )رضامندی نامہ( آپ کو فراہم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ گلوبل کیری فاروَرڈ صرف اسVITA/TCE اس سال آپ کا ڻیکس ریڻرن تیار کرنے والے پارڻنر سے رجوع کریں گے۔ اس فارم کی ایک دستخط شده کاپی،TCE یاVITA استعمال کرنے والے کسی دیگرTaxSlayer صورت میں آپ کی مدد کرے گا جب آپ ڻیکس سلیئر

آپ کو، حاصل کرنے کا حق حاصل ہے۔

میں/ہم، جو کہ ڻیکس پیئر )محصول دہندہگان( ہیں، اپنے ڻیکس ریڻرن کی معلومات کے انکشاف کے لیے متعلقہ رضامندی نامہ کے رضامندی نامہ کے عرصہ دورانیہ کی حدود: ( سے قبل کسی تاریخ تک محدود نہیں کرنا چاہتے۔ اگر میں/ہم، انکشاف کی رضامندی نامہ کے عرصہ دورانیہ کو 2027 ، نومبر30) عرصہ دورانیہ کو مذکوره ب ل پیش کرده تاریخ

قبل ازیں کسی تاریخ پر محدود کرنا چاہیں گے، تو میں/ہم دراصل رضامندی سے انکار کردیں گے۔

ل پیش کرده حد سے میں/ہم، جو کہ ڻیکس پیئر )محصول دہندہگان( ہیں، اپنے ڻیکس ریڻرن سے متعلق معلومات کے انکشاف کی گنجائش کو مذکوره ب انکشاف کے دائره کار کی حدود:

ل پیش کرده سے مزید زیاده محدود کرنا چاہیں گے، تو دراصل میں/ہم مزید زیاده محدود کرنا نہیں چاہتے۔ اگر میں/ہم ڻیکس ریڻرن کی معلومات کے انکشاف کی گنجائش کو مذکوره ب

رضامندی سے انکار کر دیں گے۔

:(کانسینٹ )رضامندی ل معلومات کو پڑھ چکے ہیں۔میں/ہم، جو کہ ڻیکس پیئر )محصول دہندہگان( ہیں، مندرجہ ب

ل شرائط کی وضاحت کے مطابق، کی معلومات کے منکشف کئے جانے کے لیے حلفیہ طور پر رضامند ہیں اور میں/ہم، اس ڻیکس ریڻرن، جیسا کہ گلوبل کیری فاروَرڈ کی مذکوره ب

متعلقہ ڻیکس تیار کرنے والے کو اپنی جانب سے ڻیکس تیاری کے سافڻویئر میں ایک پن نمبر داخل کرنے کی اجازت دیتے ہیں تاکہ تصدیق کی جا سکے کہ میں/ہم، اس انکشاف کی

شرائط سے رضامند ہیں۔

تاریخ ابتدائی ڻیکس دہنده کا طباعت شده نام اور دستخط

تاریخ ثانوی ڻیکس دہندگان کا طباعت شده نام اور دستخط

اگر آپ کے خیال میں آپ کے ڻیکس ریڻرن کی معلومات منکشف )ڈسکلوز( ہوچکی ہے یا قانوناً ناجائز طور پر یا آپ کی اجازت کے بغیر، استعمال کی گئی ہے، تو آپ ڻریژری رابطہ https://www.tigta.gov/reportcrime-misconduct پر، یا بذریعہ ای میل4484-366-800-1 ( سے ڻیلیفون نمبر پرTIGTA) انسپکڻر جنرل برائے ڻیکس انتظامیہ

کرسکتے ہیں۔

Catalog Number 54218C www.irs.gov Form 15080 (ur) (Rev. 10-2025)

Exceptions & meaning →

GoCodebook provides public access, search, citation, multilingual explanation, and practical interpretation of legally adopted building regulations. It is not a substitute for the official ICC or California code publications.